saudia - لبیک اللھم لبیک! سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 جولائی2021ء) لبیک اللھم لبیک! سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے 2 علاقوں تمیر اور سدیر میں ماہرین فلکیات کا اجلاس ہوا۔ بتایا گیا ہے کہ چاند تلاش کرنے کا عمل روک دیا گیا، سعودی عرب کے کسی علاقے میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔