Eid Namaz - آج ملک بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جزبے سے منائی جارہی ہے

فرزندان توحید سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کریں گے

آج ملک بھر میں عید الا ضحیٰ مذہبی جوش و جزبے سے منائی جارہی ہے.ملک بھر میں‌ عید کی نماز کے اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں ملکی سلامتی کےلئے خصوصی دعائیں مانگی گئی.

علاوہ ازیں عید کی نماز کے بعد فرزندانِ توحید کی جانب سے سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کا سلسلہ جاری ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *